-
ادیان توحیدی سمینار
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
گستاخ سیدہ (س) گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمن آباد پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ مولوی اشرف جلالی کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
-
عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔
-
فلسطین و قدس عالم اسلام کا اہم ترین موضوع ہے: حسن روحانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازت نہیں دے گی ۔
-
فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے، صدر ایران
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے ۔
-
تکفیریوں کی گوشہ نشینی سامراجی قوتوں پر مزاحمتی گروہوں کی کامیابی کا نتیجہ
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے عالم اسلام میں وحدت کے پیام کی گونج اور فروغ اور اسی طرح تکفیریوں کی گوشہ نشینی کو سامراجی قوتوں پر مزاحمتی گروہوں کی کامیابی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس شروع
Nov ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 33 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس اہم شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
-
لندن میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی، میلاد النبی (ص) کانفرانس کا انعقاد
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
ایران میں33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس تہران میں منعقد ہوگی۔