-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹فوٹو گیلری
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
رحیم حیات قریشی ایران میں پاکستان کے نئے سفیر
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں اورکئی اہم ممالک میں سفیروں اور قونصل جنرلز تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج صبح نجف اشرف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے شرپسندوں سے سختی سے نمٹنے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی حکام کے بیانات بدنیتی پر مبنی ہیں،ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کی حالیہ بدامنی کے حوالے سے امریکی حکام کے بیانات کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ایران میں پرتشدد واقعات میں غیر ملکی ملوث: روس
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶ایران میں پرتشدد واقعات اور گھیراو جلاوکے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ کار فرما ہے۔
-
عراق کی حالیہ تبدیلیوں کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عراق میں حالیہ رونما ہونے والی ابتر صورتحال کے نتیجے میں متعدد جان بحق اور زخمی ہونے والوں سمیت عوامی املاک کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، عراق کی تبدیلیوں کا سنجیدگی سے تجائزہ لے رہا ہے۔
-
ایران شام کے قومی اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے : سید عباس موسوی
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شمالی شام کے حالات کے سلسلے میں روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایران ہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے جو شام کی ارضی سالمیت اور اقتداراعلی کے تحفظ پر منتج ہو۔