ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i359524-ایران_و_ہندوستان_کے_وزراء_خارجہ_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹ Asia/Tehran
  • ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

فوٹو گیلری

ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر اور ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے ملاقات کی جس میں اہم دوطرفہ معاملات اور علاقائی و عالمی مسائل پربات چیت  کی۔