SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  • سعودی عرب میں ایران کے مفادات کی حفاظت کرنے والے دفتر کے کاغذات پر دستخط

    سعودی عرب میں ایران کے مفادات کی حفاظت کرنے والے دفتر کے کاغذات پر دستخط

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴

    فوٹو گیلری

  • دہشت گردی خطے کے استحکام کے لئے خطرناک

    دہشت گردی خطے کے استحکام کے لئے خطرناک

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵

    پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔

  • سوئٹزرلینڈ کے سفیرپاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    سوئٹزرلینڈ کے سفیرپاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    پاکستان نے سوئٹزلینڈ سے آزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنے اور کالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں تعینات ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنردفترخارجہ میں طلب

    پاکستان میں تعینات ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنردفترخارجہ میں طلب

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۸

    لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ پر پاکستان میں تعینات ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کی مذمت

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت کی مذمت

    یمن پر سعودی جارحیت کی مذمت

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے امریکی تحفظات مسترد

    ایران کی جانب سے امریکی تحفظات مسترد

    Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶

    ایران نےامریکی تحفظات کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے۔

  • کنٹرول لائن پرکشیدگی

    کنٹرول لائن پرکشیدگی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر کشیدگی اور مزید تین پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آج دوسری بار ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکو پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

  • ایران پرنئی پابندی سے متعلق خبریں من گھڑت

    ایران پرنئی پابندی سے متعلق خبریں من گھڑت

    Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸

    ایران نے یورپی یونین کی جانب سے ایران مخالف نئی پابندیوں کے حوالے سے شائع ہونے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات اور حتمی معاہدے سے لے کر اب تک ایران پر کوئی نئی پابندی عائد نہیں ہوئی ہے۔

  • یورپی ممالک سے تعاون عالمی امن کے لئے مددگار

    یورپی ممالک سے تعاون عالمی امن کے لئے مددگار

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب امریکہ اپنے اقدامات کے ذریعے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، یورپ کے خود مختار اور آزاد خیال ممالک کے ساتھ باہمی مشاورت کے ذریعے عالمی امن و استحکام کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۸ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS