-
امریکہ، دہشت گردی کی غلط توجیہ کر رہا ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے 6 مسلم ممالک کے شہریوں کے خلاف امریکی عدالت کے فیصلے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان - آئل ٹینکر سانحہ پر ہمدردی کا اظہار
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳ایران نے پاکستان کے شہر بھاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاکتوں پرگہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔
-
یوم القدس: انسانیت سوزمظالم کے خلاف احتجاج کا دن
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دفترخارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ عالمی یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اور خواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے۔
-
ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶ہندوستان نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
کابل دھماکے کی مذمت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷پاکستان نے افغانستان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں سے تعزیت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹پاکستان نے ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، ایران کی قوم اور حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: پاکستانی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۹ہندوستان میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز 2 فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے پراحتجاج کیا گیا ۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی عہدے سے برطرف
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ڈان لیکس کی وجہ سے پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی اپنے عہدے سے برطرف ہو گئے ہیں۔
-
ایران: یمن پر جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی جاری کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمنی عوام کا قتل عام فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکی کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران نے ترکی کے صدر کی جانب سے ايران مخالف غيرتعميری بيانات پر سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔