-
امریکہ نے عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے رہنما کو فلسطینی عوام کے خلاف اور اسرائیلی اہداف کے تحت شہید کیا ہے۔
-
شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ وائٹ ہاؤس کے اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ امریکی حکومت جرائم جاری رکھنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ہاتھ کھلے رکھنا چاہتی ہے، کہا کہ شام، عراق اور یمن پر امریکی حملے ان ممالک کے اقتدار اعلیٰ کی واضح خلاف ورزی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پرعزم
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور تہران باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں ۔
-
غزہ کے بار ے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے حالات پر بات چیت کی ہے۔
-
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بے بنیاد الزامات پر ایران کا سخت ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بے بنیاد الزامات اور بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ کے مذاکرات (ویڈیو)
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستانی وزارت خارجہ میں پاکستان کے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کا استقبال کیا اور اس کے بعد مذاکرات شروع ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی بنیاد تشدد اور امتیازی سلوک: ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی بنیاد تشدد اور امتیازی سلوک پر قائم ہے اور اس غاصب حکومت کی نظر میں بین الاقوامی اصول و قوانین کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔