-
مودی ٹرمپ کے درمیان تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت، اڈانی پر سوال اور جواب بنا بحث کا موضوع
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم ایک بار پھر کانگریس پر ہوئے شدید حملہ ور
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ “ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
پاکستانی پارلمنٹ میں صرف 18 منٹ چل سکی کاروائی، پاس ہو گئے چار بل، پیکا کے خلاف زبردست نعرے بازی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صرف اٹھارہ منٹ جاری رہا لیکن اسی دوران چار بل پاس اور چار موخر کردیئے گئے۔
-
ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
-
پاکستان سمیت مسلم ممالک میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کو لے کر بڑے چیلنجز: شہباز شریف
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔