-
اسرائیل میں خانہ جنگی پر انتباہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز دینا مشرقی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث: چین
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔
-
اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
-
عراق کوغیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳عراقی حکومت کے ترجمان نے عراقی وزیراعظم کی امریکی وزیرجنگ سے حالیہ ملاقات کی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد الشیاع نے بارہا یہ بات کہی ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
-
زراعت میں نوجوانوں کی کم شرکت پر مودی کی تشویش
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں نوجوانوں کی کم شرکت اور پرائیویٹ سیکٹر کے اختراعات اور سرمایہ کاری سے دور رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے بجٹ میں کئی اعلانات کیے گئے ہیں، جن کا فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے موجودہ وزیراعظم کی توہین کے کیس میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کےحق دفاع ختم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔