-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
-
پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ہنگامی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔
-
سری لنکا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔