-
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقے پیرانشہر میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
ایران میں جاسوسی کا نیٹ ورک تباہ متعدد جاسوس گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کے حساس اداروں کے اہلکاروں کی کوششوں سے جاسوسی کی پانچ ٹیموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو بطور ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہیں، وزیر انٹیلی جنس
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵ایران کے وزیر انٹیلی جنس سید محمود علوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں جب تک ان کے مقاصد پورا کرنے کے قابل ہوں۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام سے شکست ہو گی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو نہ فقط ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اسے ایرانی عوام سے شکست ہو گی۔
-
ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس کے وزیر نےکہا ہے کہ امریکہ اس گمان میں ہے کہ ایران پر پابندیوں سے وہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتا ہے غلط فہمی میں مبتلا ہے اس لئے کہ ایران پابندیوں کے باوجود امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیر انٹیلی جینس
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔