-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔
-
امریکہ اپنی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کوبدلے: چین
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴چین کے نائب وزیر خارجہ نے اپنی امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو اپنی انتہائی گمراہ کن ذہنیت اور خطرناک پالیسی کو تبدیل کرنا چاہیے اور چین کو اپنے داخلی مسائل کا مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کے بیان پر استقامتی گروہوں کا سخت انتباه
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورت حال ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا محور
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات علاقے کے حالات خاص طور سے افغانستان کی صورت حال کے بارے میں گفتگو کی
-
فلسطینی رہنما احمد جبرئیل کے انتقال پر ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
تہران کی میزبانی میں افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
افغانستان کے چار اعلی سطحی وفود کا دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶سید رسول موسوی نے کہا ہے کہ افغانستان کے چار اعلی سطحی وفود بیک وقت اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کررہے ہیں
-
جاپان کے وزیرخارجہ کا مجوزہ دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸جاپان کے وزیر خارجہ متگی توشی متسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کا دورہ ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ندوستان کے وزيرخارجہ افغانستان کے موضوع پر بات چیت کے لئے ایران کا دورہ کر رہے ہيں
-
ہندوستان کے وزیر خارجہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات۔؟
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰حکومت ہند نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے افغان طالبان سے ملاقات کی ہے ۔