-
آیت الله حکیم کے انتقال پر عراق میں عام سوگ، ایران کی تعزیت
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰عراق کے وزیر اعظم نے آیت الله سید محمد سعید حکیم کے انتقال پر عراق میں ایک دن کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران امریکی دباو میں نہیں آئے گا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ کیا۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ، دھمکی آمیز لہجے کا کوئی نتیجہ بر آمد نہیں ہو گا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے ایرانی عوام کیلئے ٹھوس اور واضح نتائج سامنے آنے چاہئیں اور وقت کے ضیاع کو کوئی بھی قبول نہیں کرتا۔
-
ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
-
وزیر خارجہ ایران کی فرزندان رسول (ص) کے حرم مبارک میں حاضری۔ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جو دو روز قبل عراق میں ہوئے علاقائی حمایت کے زیر عنوان بین الاقوامی اجلاس شرکت کے لئے بغداد کے دورے پر تھے، فرزندان رسول امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی علیہما السلام کے مزار اقدس پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔
-
ایران تیرا شکریہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی
-
عراق کی قومی خودمختاری اور ارضی سالمیت پر ایران کی تاکید
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره بغداد
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ