SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزیر خارجہ

  • واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں

    واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔

  • ایران ہمارا دوست اور ہمسایہ ملک ہے: عراقی وزیر خارجہ

    ایران ہمارا دوست اور ہمسایہ ملک ہے: عراقی وزیر خارجہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔

  • بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان

    بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ

    مائک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹

    امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مائیک پومپئو امریکی تاریخ کے بد ترین وزیر خارجہ ہیں۔

  • امریکہ کا مقابلہ کیا جائیگا :  ایران اور روس کا اعلان

    امریکہ کا مقابلہ کیا جائیگا : ایران اور روس کا اعلان

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱

    ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ اور خطرناک پالیسی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔

  • جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو

    جواد ظریف نے دورۂ عراق کا آغاز شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز اتوار اپنے دورۂ عراق کا آغاز سپاہ قدس کے سابق کمانڈر، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت سے کیا۔

  • امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کاردعمل

    امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر ایرانی وزیرخارجہ کاردعمل

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی وزیر خارجہ دنیا کو دھوکہ دینے میں ناکام: جواد ظریف

    امریکی وزیر خارجہ دنیا کو دھوکہ دینے میں ناکام: جواد ظریف

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کے بے سوچے سمجھے دعوے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پومپئو ظاہرا دنیا کو دھوکہ دینے سے مایوس ہو چکے ہیں اس لئے وہ غیر منطقی دعووں کا سہارا لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی

    پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷

    پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔

  • ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں

    ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن کے پاس 15 جون کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS