-
ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں رپورٹ مسترد
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو قانونی جواز سے عاری قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں سے ایران کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کو تعیزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں جن کے شہری سانحہ منی میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-
-
سیاسی مفاہمت علاقائی بحرانوں کی مناسب راہ حل
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفاہمت کے ذریعے علاقائی بحرانوں کو بنیادی طور پر حل کیا جا سکتا ہے-
-
ایران جامع مشترکہ لائحہ عمل پرعملدرآمد کا پابند ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران جامع مشترکہ لائحہ عمل اور آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پاسداری کرے گا۔
-
شام کے بحران کے سیاسی اور پرامن حل پرتاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران اورہسپانیہ کے وزرائے خارجہ نے شام کے بحران کے سیاسی اور پرامن حل پرتاکید کی ہے
-
وزیر خارجہ کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے: منصور حقیقت پور
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جواد ظریف کے علاقائی دورے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے-
-
جواد ظریف کا علاقائی ممالک کے دوروں کا سلسلہ جاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پیر کو تیونس اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں-