-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو میں فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر زور دیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونی گفتگو، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق نمبر ننانوے فعال کرنے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے اقدام کی قدردانی کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی جاری حمایت کو غزہ میں جنگ بندی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے بد ترین اور برے دن آنے والے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشتناک دن آنے والے ہیں۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
غزہ اور مغربی کنارے میں نسل کشی اور جنگی جرائم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپین سے متصل پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات میں مسئلہ فلسطین اور صیہونیوں کے جرائم کو فوری طور پر روکنے کے طریقوں پر بات چیت کریں گے۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
یوکرین نے روس کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲یوکرینی صدر کے سابق مشیر نے روس کے مقابلے میں یوکرین میں زیادہ ہتھیار بنائے جانے میں ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔