-
دورۂ پاکستان کا مقصد علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے دورۂ پاکستان کا بنیادی مقصد اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پہلگام میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔
-
پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے
-
اٹلی کے وزیر خارجہ سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے لئے روم پہنچ گئے
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے ایک وفد کو ساتھ لے کر اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ چکے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔
-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔