-
علاقائی امن و سلامتی کے لئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں: ایران
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران علاقے کے دیگر ممالک کے ساتھ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے کہا کہ علاقے کی سلامتی کےلئے غیر ملکی فورسز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
سعودی تیل کی تنصیبات پر یمن فوج کا ڈرون حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے یَنبُع کے قریب سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب پورا نہیں ہوگا
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔
-
ایران اور ہندوستان مشترکہ سرمایہ کاری اور تعاون میں توسیع پر تیار
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
-
توانائی کے میدان میں ایران اور روس کے تعاون میں فروغ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دو طرفہ تعاون میں توسیع کے تناظر میں توانائی سے متعلق ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دیں گے۔