-
چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے لیے گیم چینجرہے : ایرانی سفیر
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۲ہندوستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ چابہار پورٹ دونوں ممالک کے لیے گیم چینجر ہے اور یہ افغانستان اور وسطی ایشیا تک رسائی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا: ممتاز ہندوستانی ماہر اقتصادیات
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ہندوستان کے ایک ممتاز ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیرف سے ہندوستان کو نقصان پہنچے گا۔
-
صدرِ ایران کا وسطی ایشیا کا دورہ، مشترکہ ورثے اور مستقبل پر زور
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹صدر مملکت گزشتہ دنوں وسطی ایشیا کے دورے پر تھے جہاں متعدد منصوبوں پر دستخط بھی ہوئے اور سیاسی امور کے ماہرین کے مطابق، ایران اور سی آئی ایس ملکوں کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور غیرعلاقائی طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیرنے کا موقع بھی فراہم ہوا۔
-
وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اہم پیش رفت کی طرف گامزن، بیس سال بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان بیس سال کے بعد مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگيا۔
-
ایران و ترکمانستان کے درمیان ریلوے سے تجارت میں توسیع پر اتفاق
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹ایران اور ترکمانستان کے درمیان ریلوے لائن کے ذریعے سامان کی ٹرانزٹ کی گنجائش بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
وسطی ایشیا میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹مرکزی ایشیا میں پڑ رہی شدید گرمی نے گزشتہ 78 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں کا اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔