-
میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"
-
فیفا عالمی کپ 2026: مصری کوچ نے تاریخی جیت فلسطین کے نام کر دی، فلسطینی پرچم بھی لہرایا
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۳مصری فٹبال ٹیم کے کوچ حسام حسن نے عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی فلسطینی عوام کے نام کر دی۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات: ایرانی سوگواروں نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے، ڈوئچے ویلے
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸جرمن بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات سے متعلق اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہاتھوں میں سرخ پرچم اور امریکہ مردہ باد کے نعروں کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کی۔
-
فرانس: شدید گرمی سے جنگلات میں آتش زدگی، 900 ایکڑ اراضی جل کر راکھ، ہزاروں افراد بے گھر
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱فرانس میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مختلف مقامات پر جنگلات میں اچانک ہولناک آگ بھڑک اٹھی ہے، جس نے بڑے علاقے کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کی خبر کو ایشیائی میڈیا نے انتہائی اہمیت کے ساتھ نشر اور شائع کیا ہے۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں ٹی ایم سی ہیڈ کوارٹر پر باغی گروپ کا قبضہ، حالات کشیدہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰ہندوستان کے شہر کولکاتا میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دو دھڑوں کے درمیان پارٹی کے میٹروپولیٹن ریاستی ہیڈکوارٹر پر قبضے کے بعد شدید لڑائی چھڑ گئی۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 3
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 2
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 1
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام (پرومو)
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔