-
بہترین دوست کون ہے؟! ۔ پوسٹر
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶فرزند نبی، ابوالمہدی، امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت با سعادت ۸ ربیع الثانی سنہ ۲۳۲ ہجری کو مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ آپ فرماتے ہیں:خَیْرُ إخْوانِکَ مَنْ نَسَبَ ذَنْبَکَ إلَیْهِ؛ تمہارا بہترین دوست اور بھائی وہ شخص ہے جو تمہاری خطاؤں کو اپنے سر لے لے۔ بحارالانوار، ج. ۷۱، ص. ۱۸۸، ح. ۱۵
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
ولادت حضرت رسول (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019
-
ولادت حضرت رسول (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019
-
جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 1
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2019
-
ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پرزائرین کا سمندر
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳فوٹو گیلری
-
ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کا خصوصی لائیو پروگرام - ابر کرم دوسرا حصہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳نشرہونے کی تاریخ 14/ 07/ 2019
-
حضرت امام علی رضا ع کا یوم ولادت
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶گیارہ ذی القعدہ آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں سجی ہوئی ہیں۔