SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    یوکرین یورپ و امریکہ کے بایولوجیکل ہتھیاروں کی تجربہ گاہ ، پیوتن

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۲

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کی سرزمین یورپ و امریکہ کے جراثیمی ہتھیاروں کی آزمائش کے میدان میں تبـدیل ہو گئی ہے اور یوکرین کو یہ ہتھیار وسیع پیمانے پر فراہم کئے گئے ہیں۔

  • روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

  • فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکہ ناراض

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    امریکی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے بیان پر امریکی صدر کی ناراضگی کے پیغام کو محمود عباس کے مشیروں تک پہنچا دیا ہے۔

  • یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین

    یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔

  •  روسی صدر کی دھمکی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ

    روسی صدر کی دھمکی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲

    امریکی وزیر جنگ نے روسی صدر کی دھمکیوں کو سیریئس قرار دیا ہے۔

  • یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲

    کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔

  • بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کے استعمال پر تاکید

    بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کے استعمال پر تاکید

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارت میں قومی زر مبادلہ کا استعمال، مختلف ممالک کے مابین اتحاد بڑھا سکتا ہے۔

  • روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر

    روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔

  • زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل

    زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • روسی صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو قومی اثاثہ قرار دے دیا

    روسی صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو قومی اثاثہ قرار دے دیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱

    روس کے صدر نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کو وفاقی قومی اثاثوں میں شامل کا فرمان جاری کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ۸ hours ago
  • ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
  • ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
  • ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
  • Video | منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS