-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین مذاکرات ؟
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹روس کے صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین ختم کرنے کا خواہاں ہے۔
-
روس کے نائب وزیر اعظم نے صدر پزشکیان کی ملاقات، پوتین کا ملا خاص پیغام، ماسکو دورے سے قبل معاہدوں کی تیاریاں
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲صدر ایران نے روس کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کی توسیع اور شمال جنوب اسٹریٹجک راہداری کی تکمیل کے عمل کو تیز کرنے کے بارے میں کہا کہ اس راہداری کو مکمل کرنے کے لیے ہماری حکومت پر عزم ہے۔
-
امریکہ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملہ کرنے کی اجازت دے دی۔
-
انداز جہاں - برکس پلس اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴نشرہونے کی تاریخ 10/24/ 2024
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انداز جہاں -برکس سربراہی اجلاس
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵نشرہونے کی تاریخ 10/23/ 2024
-
یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔
-
روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں۔