-
ایران و روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات، وسیع تعاون کے لئے پرعزم+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳ایران اور روس کے صدور نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین تہران پہنچ گئے۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳آستانہ امن عمل کے ساتویں دور کا سربراہی اجلاس منگل کی رات ایران، ترکی اور روس کے صدور کی شرکت سے منعقد ہو گا۔
-
شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔
-
روسی صدر نے مغربی ذرائع ابلاغ پر پابندی کے بل پر دستخط کر دیئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲روسی کے صدر نےمغربی ملکوں کے ذرائع ابلاغ کے خلاف جوابی اقدامات کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہم نے ابھی تک یوکرین کے خلاف سنجیدہ کارروائی نہیں کی: روسی صدر
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر نے یوکرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی نہیں کی ہے۔