-
روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
روس نے بھی غیر دوست ملکوں کے شہریوں پر لگائی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مغربی پابندیوں کے جواب میں غیر دوست ممالک کے شہریوں کے لئے روس کے ویزے پر پابندی لگانے والے حکم پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
امریکہ عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنا چاہتا ہے،روسی صدر
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اپنے پیدا کردہ مسائل کا الزام دوسرے کے سرڈالنے اور عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
روس امریکا کشیدگی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، جوبائیڈن
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے بارے میں اپنے اس بیان پر کہ انھیں اقتدار میں باقی نہیں رہنا چاہئے، نہ صرف معذرت خواہی نہیں کریں گے بلکہ اپنے الفاظ بھی واپس نہیں لیں گے۔
-
روسی صدر کے بارے میں غیرذمہ دارانہ بیان دینے پر بایڈن کو تنقیدوں کا سامنا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹روسی صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیانات اور دعووں کے حوالے سے بڑے پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
-
جوبائیڈن نے پوتین سے متعلق اپنے بیان سے پسپائی اختیار کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
-
روسی صدر مزید اقتدار میں رہ کر مزے نہیں اڑا پائیں گے: امریکی صدر کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو ایک مرتبہ پھر دشنام طرازی کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں قصائی قرار دے دیا۔