-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل، روس کے لئے خطرہ: پوتین
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔
-
روس اور چین کے صدور آن لائن ملاقات کریں گے
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰روس اور چین کے صدور بدھ کے روز ایک دوسرے سے آن لائن ملاقات اور ماسکو بیجنگ اسٹریٹیجک تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کو سخت ترین انتباہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ انتباہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے دیا۔
-
روس امریکا آن لائن سربراہی کانفرنس
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں غیرسرکاری اجلاس کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ویانا میں روس کے نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں غیرسرکاری اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ہندوستان اور روس کا مشترکہ بیان
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۲ہندوستان اور روس نے اپنے مشترکہ بیان میں غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین 28 معاہدوں پر دستخط
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پویتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ، عالمی اور علاقائی اہمیت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان اور روس عسکری و خلائی شعبوں میں تعاون کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶ہندوستان اور روس جلد ہی خلائی اور اسلحے کی خرید و فروخت کے سلسلے میں آپس میں متعدد معاہدے کرنے والے ہیں، یہ بات نئی دہلی میں تعینات روس کے سفیر نے کہی۔