-
وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی سازش پھر ناکام
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵وینزویلا کے صدر کا تختہ اُلٹنے کی امریکی سازش ایک بار پھر ناکام ہو گئی ہے۔
-
ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-
-
وینیزویلا کا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹وینیزویلا کے وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ صلاح و مشورے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-
-
وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
امریکی دباؤ کے مقابلے میں وینزوئیلا کے عوام اور فوج کے اتحاد پر تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰وینزوئیلا کے وزیر دفاع نے صدر نکولس مادورو کی حکومت کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مداخلتوں کے دوران امریکا کی ان مداخلتوں اور دباؤ کے مقابلے میں ملک کے عوام اور فوج کے درمیان اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔
-
وینزویلا میں صدرنکولس مادرو کے حق میں ریلیاں
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳وینزویلا میں ہزاروں لوگوں نے ہفتہ کو موجودہ صدر نکولس مادرو کے حق میں ریلیاں نکالیں۔
-
ونزوئیلا کے سیاسی بحران کے بین الاقوامی پہلو
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ونزوئیلا میں سیاسی بحران دس جنوری دوہزار انیس میں اس وقت شروع ہوا جب نیکلس مادورو دوسری بار مخالفین کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود انتخابات میں کامیاب ہوئے اور اس ملک کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا - کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب تیئیس جنوری کو مخالفین کے سربراہ خوان گوایدو خودساختہ صدر بن گئے اور امریکہ اور اکثر یورپی و لاطینی امریکہ کے ممالک نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا-
-
وینزویلا میں شکست کے بعد امریکہ کے سامنے فوجی آپشن
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۳امریکی حکومت وینزویلا میں سیاسی تعطل کے درمیان اس کے خلاف فوجی آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔