SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وینیزویلا

  • سامراج کے سامنے گهٹنے نہ ٹیکنے پر ونزوئیلا کا عزم

    سامراج کے سامنے گهٹنے نہ ٹیکنے پر ونزوئیلا کا عزم

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع

    وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزوئیلاکے سفارتخانے کے باہر اجتماع کر کے ونزوئیلا میں بغاوت کرانے کی امریکی کوششوں کی مذمت کی۔

  • ونزوئلا میں امریکی گِدھوں کا بسیرا ۔ کارٹون

    ونزوئلا میں امریکی گِدھوں کا بسیرا ۔ کارٹون

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸

    ونزوئلا میں امریکہ کی علیٰ الاعلان مداخلت،بعض امریکی حکام نے ونزوئلا کے قانونی صدر کے مقابلے میں خود کو صدر ڈکلیئر کرنے والے سے اپنی واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!

    مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰

    لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!

  • وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔

  • ونیزویلا کے خلاف سازش میں امریکی شکست پر زور

    ونیزویلا کے خلاف سازش میں امریکی شکست پر زور

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو

    وینزوئیلا کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس، روس اور چین کا ویٹو

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران

    یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔

  • صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی

    صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    ونزوئلا کی فوج نے صدر مادورو کے سامنے پریڈ کر کے ملک کی قانونی حکومت سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپ اپنے عمل سے دکھائے کہ وہ آزاد و خودمختار ہے: ایران

    یورپ اپنے عمل سے دکھائے کہ وہ آزاد و خودمختار ہے: ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی SPV پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباو میں نہیں ہے اورآزاد و خودمختار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS