-
امریکہ، ونزوئیلا کو دوسرا شام نہ بنائے
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے
-
ونزوئیلا کے خلاف امریکی پابندیوں پر اس ملک کا ردعمل
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ونزوئیلا کے صدر نے امریکی صدر کی جانب سے کاراکاس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ونزوئیلا کی فوج کا اپنے صدر کی حمایت کا اعلان
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹ونزوئیلاکی فوج نے مخالفین کے مقابلے میں اپنے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
وینزوئیلا کے داخلی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہیں، ایران
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا میں ہر طرح کی غیرملکی مداخلت کا مخالف ہے۔
-
لاطینی امریکہ کے ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ایران کے صدر نے ناوابستہ تحریک کے موثر کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور ونزوئیلا کے درمیان اوپک کے تناظر میں تعمیری تعاون
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ اوپک کے رکن ممالک کو دوسری شش ماہی میں تیل کی پیداوار میں مزید کمی کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کے دور میں بھی امریکہ کی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہو گی: ونزویلا کے صدر مادورو کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ونزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس ہمیشہ عالمی سطح پر کشیدگی پیدا کرتا ہے اور دوسروں کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔
-
ونزوئیلا کی سپریم کورٹ نے مادورو کی برطرفی کی مخالفت کر دی
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۸ونزوئیلا کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملکی آئین کی رو سے اپوزیشن کے نمائندے، صدر کو برطرف نہیں کر سکتے-
-
ونزوئیلا کی پارلیمنٹ نے صدر مادورو کی برطرفی کے حق میں ووٹ دیئے
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ونزوئیلا کی پارلمینٹ نے پیر کی رات کو اس ملک کے صدر نیکولس مادورو کو اقتدارسے برطرف کئے جانے کے حق میں ووٹ دیئے-
-
وینیزویلا کی حالیہ بدامنی کا ذمہ دار امریکہ ہے، صدر میدورو
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ونیز ویلا کے صدر نے امریکہ کو اپنے ملک کی حالیہ مشکلات اور ہنگاموں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔