-
آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ، معمول کی تکنیکی رپورٹ ہے ۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں ہونے والے اتفاق رائے کی بنیاد پر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ ایک بار پھر فعال ہوگیا ہے۔
-
ایران اور چار جمع ایک کا ویانا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کا اطمینان حاصل کرنا چاہیے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی ٹیم پابندیوں کےخاتمے کا اطمینان حاصل کرنے کی غرض سے ویانا میں موجود ہے۔
-
ایران اور گروپ چار جمع ایک نے پابندیوں کے خاتمے اور ایمٹی سمجھوتے پر عمل درآمد پرزور دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے اجلاس میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد اور مذاکرات کے مستقبل کے بارے میں ایٹمی سمجھوتے کے اراکین کی جانب سے اپنے موقف کا اظہار کیا گیا
-
ایران ایک اچھی مفاہمت کا خواہاں ہے جو امریکی و یورپی فریقوں کی اپنے وعدوں کی جانب بازگشت کے بغیر ممکن نہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ اور یورپ کی وعدہ خلافیوں اور انکی بے عملی کے باوجود تہران نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات کی مز پر حاضر ہوا ہے اور اسکی کوشش ایک اچھے معاہدے کا حصول ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴غیرقانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے مستحکم ارادے اور پوری تیاری کے ساتھ مذاکرات کے لئے حاضر ہوئے ہیں، یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہی۔
-
ویانا میں جوہری مذاکرات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰ویانا میں جوہری مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کے حصول پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ