-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جاری
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایرانی وفد کی موجودگی میں گروپ چار جمع ایک کا اجلاس جاری ہے-
-
امریکی صدر کے دعوے کی تردید
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست اور یا با بلواسطہ مذاکرات نہیں کیے جارہے۔
-
ویانا میں مذاکرات کا عمل بدستور جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵یانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات کار وفود کے مابین مذاکرات کا سلسلہ مختلف سطوح پر بدستور جاری ہے-
-
ویانا میں مشترکہ کمیشن کا اجلاس ؛ نئی مفاہمت کا راستہ صاف
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے مذاکرات ایسے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جس میں تمام فریق ایک مشترکہ متن پر کام شروع کر سکتے ہیں۔
-
روس اور چین کے نمائندوں سے ایرانی وفد کے مذاکرات
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳روس اور چین کے نمائندوں نے ویانا میں ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی اور ایٹمی مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
ویانا میں ایران اور گروپ چارجمع ایک کے مذاکرات
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جمعے کو بھی جاری ہیں اور طے پایا ہے کہ دو طرفہ طور اور کثیر جانبہ سطح پر تکنیکی مسائل پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
انداز جہاں - ایران اور گروپ چار جمع ایک کے ویانا مذاکرات
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 04/ 2021
-
ویانا میں مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا ہے تاہم ماہرین کے اجلاس میں تکنیکی حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا-
-
صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات پر اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی خاموشی جرم ہے
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے تخریب کارانہ اقدامات کے سلسلے میں اقوام متحدہ اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی جانب سے کوئی اقدام عمل میں نہ لائے جانے کی وجہ سے اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو اور زیادہ شہ ملی ہے۔