-
چین اور جرمنی جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی پرزور حمایت کرتے ہیں: جرمن وزیر خارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱چین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے
-
نا جنگ نا مذاکرات | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کا کیا ردعمل سامنے آیا؟
-
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا اجلاس کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران انسٹیکس کے ذریعے ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی لین کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس میں پیشرفت؟
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱اعلی ایرانی سفارتکار نے ویانا میں ایران جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بارہویں اجلاس کو مجموعی طور پر تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین کا عمل اسی میکنزم کے ذریعے ہوگا۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، ایرانی صدر کا اعلان ( تفصیلی خبر)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لئے واشنگٹن کی آمادگی کے تعلق سے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ جس نے مذاکرات کی میز کو ترک اور معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اسے چاہئے کہ وہ پہلی والی پوزیشن پر واپس لوٹے۔
-
ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی : جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ روز امریکی چینل "سی بی ایس" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی تجویز نہیں دی۔
-
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں جاری ہے۔
-
امریکی صدر کی مذاکرات کی پیش کش پر ایران کا جواب
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی اس پیش کش کا مقصد، اپنی بد عہدیوں کی جانب سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانا ہے ۔