-
ویانا میں شام سے متعلق بعض وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸ویانا میں شام کے بارے میں بین الاقوامی اجلاس شروع ہوچکا ہے۔
-
ایران سے مذاکرات ضروری ہیں
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۶شام کا بحران حل کرنے کےلئے ایران سے مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: امریکہ کا اعتراف
-
روس کا اقوام متحدہ کی شام مخالف قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸روس نے اقوام متحدہ کی شام مخالف قرارداد کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ویانا اجلاس، بحران شام کے حل میں مدد دینے کا ایک موقع
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ ویانا میں شام کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
ویانا کانفرنس میں ایران کی شرکت
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو ویانا میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
-
ایران بحران شام سے متعلق ویانا میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر غور کر رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ مرضیہ افخم
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران سے متعلق ویانا میں ہونےوالی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے دعوتنامے پر غور کررہاہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
-
نالج بیسڈ معاشرہ وجود میں لانے کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷صدر مملکت نے اتوارکے دن اقتصادیات کے ماہرین کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے نالج بیسڈ ملک اور معاشرے کی تشکیل کی جانب گامزن ہونے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
امریکی کانگریس نے اگر ایٹمی معاہدہ مسترد کیا تو ایران مکمل ایٹمی سرگرمیاں شروع کر دے گا۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو مسترد کیا تو وہ اپنا مکمل پرامن ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردے گا-
-
آئی اے ای اے روڈ میپ پر عمل درآمد پر توجہ مرکوز کرے: رضا نجفی
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۹ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے پارچین سائٹ کے بارے میں ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ بہتر ہے ایجنسی روڈ میپ کو عملی جامہ پہنانے پر اپنی توجہ مرکوز کرے-