-
شام ترکی سرحد پر کشیدگی انتہائی خطرناک ہے: سلامتی کونسل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام ترکی سرحد پر کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران، تیل کی منڈی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
وینزوئیلا میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو نے ملک میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت یہی تخریبی عناصر خاص طور پر امریکا کر رہا ہے۔
-
تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔