-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
-
پاکستان: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔