-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے سزائے موت مانگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
-
ٹرمپ عدالت میں کتے کی طرح ڈرا ہوا تھا: نینسی پلوسی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سربراہ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر ٹرمپ انتخابات میں دوبارہ جیت گیا تو پھر امریکہ کا کام تمام ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا مستقبل تاریک، 561 سال کی سزا؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر فرد جرم عائد ہونے کے بعد اپنے پہلے رد عمل کہا کہ انہیں 561 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
ٹرمپ پھر گرفتار
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کی فیڈرل عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔
-
آخرکار ٹرمپ کو بولٹن نے مشورہ دے ہی دیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کے حوالے سے نئے الزامات کے بعد 2024 کے انتخابات سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے: مائیک پینس
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند مائیک پینس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے انتہا پسند قریبی ساتھی کو 18 سال کی سزا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسانی ثابت، 5 ملین ڈالر جرمانہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔
-
بائیڈن کی بے عزتی سے نہیں باز آ رہے ہیں ٹرمپ، دیا نیا لقب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ناقدین اور مخالفین کو توہین آمیز لقب دے کر ان کی بے عزتی کے عادی ہیں، اس بار اپنے انتخابی حریف کو ایک نیا لقب دے دیا ہے۔