SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش

    ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • ایران ہر دباؤ کا مقابلہ کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ

    ایران ہر دباؤ کا مقابلہ کرے گا: ترجمان دفتر خارجہ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    ایرانی خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے کئی مرتبہ یہ ثابت کیا ہے کہ ہم قومی مفاد کے لیے سیاسی اور سفارتی سطح پر گفتگو کے قائل ہیں مگر ساتھ ہی قومی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے ہر دباؤ اور مشکل کا جواب مزاحمت سے دینے کو تیار ہیں۔

  • ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں: ایرانی نائب صدر

    ٹرمپ سے ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں: ایرانی نائب صدر

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ یہ تو نہیں کہا جا سکتا کہ دو افراد کے درمیان ملاقات ناممکن ہے لیکن امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات فی الحال ایرانی حکومت کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔

  • زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    زیادہ سے زیادہ دباؤ کا تجربہ پہلے بھی ناکام ہو چکا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ ایک ناکام تجربہ ہے اور اسے دوبارہ آزمانا ایک اور ناکامی کو دعوت دینا ہے۔

  • انداز جہاں: فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات

    انداز جہاں: فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/30

  • کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!

    کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔

  • ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائی

    ہم اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مذاکرات نہیں کریں گے: اسماعیل بقائی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کبھی کسی کے ساتھ بات نہیں کی ہے اور نہ کبھی کرے گا۔

  • لاس اینجلس آتشزدگی امریکہ کی تاریخ کی بدترین تباہیوں میں سے ایک ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    لاس اینجلس آتشزدگی امریکہ کی تاریخ کی بدترین تباہیوں میں سے ایک ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷

    امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں پھیلنے والی جنگل کی خوفناک آگ سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے کیلیفورنیا کے حکام پر نااہلی کا الزام لگایا ہے-

  • جنسی ہراسگی کیس ،50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار

    جنسی ہراسگی کیس ،50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴

    امریکہ کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

  • امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان

    امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷

    امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

    ۵ minutes ago
  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS