SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • امریکہ میں انتخابی سروے میں پھر جو بائيڈن ٹرمپ سے کافی آگے

    امریکہ میں انتخابی سروے میں پھر جو بائيڈن ٹرمپ سے کافی آگے

    Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲

    امریکہ میں کرائے گئے تازہ انتخابی سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار، موجودہ صدر کو آسانی سے شکست دے دیں گے۔

  • امریکہ میں صدارتی الیکشن، اب تک چالیس لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال چکے

    امریکہ میں صدارتی الیکشن، اب تک چالیس لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال چکے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹

    امریکہ میں چالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر لیا ہے۔

  • ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!

    ٹرمپ اب کھانسی اور بخار پر پابندی لگائيں گے!

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵

    بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ چونکہ ٹرمپ کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں اس لیے امریکا کے عوام پندرہ دن کے لیے ان کی جنونی پالیسیوں سے محفوظ رہیں گے جن کے تحت وہ کسی بھی اخلاقی، قومی اور انسانی قدر کے قائل نہیں ہیں۔

  • ٹرمپ کی موت کی صورت میں امریکی فوج کی جانب سے حکومت چلانے کا منصوبہ

    ٹرمپ کی موت کی صورت میں امریکی فوج کی جانب سے حکومت چلانے کا منصوبہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    کورونا کا پھیلاؤ شروع ہونے سے کچھ مہینے پہلے ہی امریکی فوج نے ایسے ممکنہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک انتہائی خفیہ پروگرام تیار کر لیا تھا جن کی وجہ سے حکومت کا خاتمہ ہوسکتا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی حالت بگڑی، ملٹری اسپتال منتقل

    امریکی صدر ٹرمپ کی حالت بگڑی، ملٹری اسپتال منتقل

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو واشنگٹن کے فوجی ہسپتال واٹر ریڈ منتقل کر دیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ میلانیا نے کھانسی اور سر درد کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ

    سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸

    سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ولی عہد کے ذریعے ایک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومت کے مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔

  • کیا ٹرمپ واقعی کورونا سے متاثر ہیں یا یہ

    کیا ٹرمپ واقعی کورونا سے متاثر ہیں یا یہ "ڈیبیٹ فوبیا" ہے؟

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵

    ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اور اپنی اہلیہ کو کورونا پازیٹیو بتایا ہے اور کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی مشیر ہوپ ہکس کچھ عرصہ پہلے کورونا سے متاثر ہوئیں تھیں۔

  • کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً  ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون

    کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کو کورونا ہو گیا انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ

    ٹرمپ کو کورونا ہو گیا انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔

  • ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا

    ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ گہراتا ہی جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۹ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS