SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو

    فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳

    امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔

  • برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران

    برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی نمائندے کی تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي۔

  • ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی

    ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰

    امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔

  • ٹرمپ کی اشارے میں دھمکی: اگر بائيڈن صدر بنے تو خون خرابہ ہوگا

    ٹرمپ کی اشارے میں دھمکی: اگر بائيڈن صدر بنے تو خون خرابہ ہوگا

    Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶

    امریکہ کے صدر نے اپنی ایک انتخابی تقریر میں ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر الزامات عائد کیے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے

    امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔

  • شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

    شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ 

  • امریکی صدر کا بڑا انکشاف

    امریکی صدر کا بڑا انکشاف

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں پہلی بار اعتراف کیا کہ سابق سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر قبضے کے دوران واشنگٹن نے طالبان کی ہر قسم کی مدد کی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے

    امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اور تشدد پسندانہ فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی

    بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں امریکی حکومت کی کارکردگی کی بل گیٹس نے تنقید کی ہے۔

  • پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰

    ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۲ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS