SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے لئے امریکی ایوان نمائندگان میں دو بلوں کی منظوری

    Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف اقدامات خاص طور پر سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے دو بلوں کی منظوری دے کر ایران کے خلاف ٹرمپ کے اختیارات کو محدود کردیا ہے-

  • ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا

    ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵

    امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کے غیر قانونی اقدامات، وحشیانہ جرائم اور بے جا دباؤ ڈالنے کی پالیسوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام سے معافی مانگی ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کی  ایران کےخلاف پھر ہرزہ سرائی

    امریکی وزیر خارجہ کی ایران کےخلاف پھر ہرزہ سرائی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴

    امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے تہران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ کی بیس ریاستوں کی ٹرمپ حکومت کے خلاف شکایت

    امریکہ کی بیس ریاستوں کی ٹرمپ حکومت کے خلاف شکایت

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    امریکہ کی بیس ریاستوں کے اٹارنی جنرلوں نے تھری پرنٹیڈ گن کی اشاعت کی اجازت دینے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے -

  • ایران کے ساتھ امریکا کوئی نیا معاہدہ محض ایک توھم ، ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کے ساتھ امریکا کوئی نیا معاہدہ محض ایک توھم ، ترجمان وزارت خارجہ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران کے ساتھ ٹرمپ معاہدے کے نام سے برطانوی وزیراعظم کی تجویز کو محض توھم اور خیالی قرار دے کر اس طرح کی باتوں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے -

  • قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ

    قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں امریکی وزیر خارجہ کا ہاتھ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱

    امریکی وزیر خارجہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے لئے انجام پانے والے دہشتگردانہ حملے میں اپنے کردار کا اعتراف کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰

    ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔

  • سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔

  • ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔

  • امریکہ میں  پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    امریکہ میں پولیس کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیموں کے سیکڑوں کارکنوں نے امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں مظاہرے کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۲ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS