-
امریکی فوج کو مشرقِ وسطی بھیجنا تاریخی غلطی ، ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹امریکی صدر نے اعتراف کیا کہ امریکا وسیع تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کی غلط اطلاع پر عراق گیا۔
-
حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔
-
تخت روانچی کی عیادت کے لئے امریکہ کی شرمناک شرط
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵امریکی حکومت نے ایک بار پھر اس بات کا ثبوت پیش کیا ہے کہ اس کی نظر میں سیاسی مفادات سے اہم کوئی چیز بھی نہیں ہے اور اس کے لئے وہ، مسلمہ قوانین کے ساتھ ہی انسانیت اوراخلاقی اصولوں کو بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہے ۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (دوسرا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶ریاض میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد پومپئو نے ایران پر الزام عائد کئے کہ بقیق اور الخریص میں تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے اور یہ حملہ جنگی اقدامات ہیں جس کا جواب دیا جانا چاہئے کیونکہ اس سے صرف سعودی عرب کی قومی سیکورٹی خطرے میں نہیں پڑی بلکہ سعودی عرب میں رہائش پذیر اور کام کرنے والے امریکیوں کی زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے لیکن جب پومپئو ابو ظہبی پہنچے تو ان کا لہجہ پوری طرح بدل گیا اور انہوں نے بیان دیا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے۔
-
ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-
-
امریکا خود کو قربانی کا بکرا نہ بنائے + مقالہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک مقالے کے کچھ حصے کو مختصر پیش کیا ہے جو پڑھنے کے قابل ہے۔
-
ٹرمپ نے کی اسامہ بن لادن کے بیٹے کی موت کی تصدیق
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں 'القاعدہ' کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے اور نامزد وارث حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی۔
-
بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے + کارٹون
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰امریکا کے سابق قومی سیکورٹی کے مشیر جان بولٹن، دہشت گرد گروہ ایم کے او کی بوسیدہ رسی سے بھی خود کو بچا نہیں سکے۔