SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹرمپ

  •  ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے پیر کے روز سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱

    خاتون کالم نگار نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیاہے۔

  • امریکہ کو ایران سے جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں:  نینسی پلوسی

    امریکہ کو ایران سے جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں: نینسی پلوسی

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکلنے کے اقدام پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

  • تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب

    تجارتی استثنیٰ کےخاتمے پر ہندوستان کا امریکہ کو کرارا جواب

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱

    ہندوستان نے امریکہ کو اسی کی زبان میں جواب دیتے ہوئے امریکہ کو دن میں تارے دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ

    ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳

    دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔

  • برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ

    برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳

    امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی :میں ذاتی طور پر ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لئے لائق ہی نہیں سمجھتا

    رہبر انقلاب اسلامی :میں ذاتی طور پر ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لئے لائق ہی نہیں سمجھتا

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳

    تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی کے ساتھ جاپانی وزیر اعظم کی ہونے والی ملاقات میں جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ میں امریکی صدر کا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں-

  • ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے /  ویڈیو

    ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کی نئی ڈینگیں

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی نئی ڈینگیں

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ ہی متنازعہ موقف اختیار کیا ہے اور ایران سے واشنگٹن کے مطالبات منوانے کے لئے تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے پر تاکید کی ہے۔

  • سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف

    سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    خبر رساں ایجنسی سی این این کی ویب سایٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ سعودی عرب اسلحوں کی دوڑ میں تو پہلے ہی شامل ہو چکا تھا اور اب جس کے بارے میں بہت کم ہی سنا گیا ہے وہ یہ ہےک ہ ریاض ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا پیاسہ ہے اور ٹرمپ خاندان اس بارے میں اس کی مدد کر رہا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS