-
ایران نے امریکا کو مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں کی، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے واشنگٹن کو مذاکرات کی کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ملت ایران کے خلاف سخت دشمنی کا ثبوت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت ہیں-
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کی رپورٹ شائع ہونے کے بعد امریکی قانون سازوں نے مختلف ٹی وی شوز میں تبصرے کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی رکن کانگریس نے ٹرمپ کو القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دے دیا۔
-
ٹرمپ نے جنگ یمن میں امریکی مشارکت کے خاتمے کا بل ویٹو کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ یمن میں جارح سعودی اتحاد کی حمایت بند کرنے سے متعلق کانگریس کے بل کو خطرناک اور غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا۔
-
مشرق وسطی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کرنے پر یورپی سفارتکاروں کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸یورپی ملکوں کے سابق سیاستدانوں اور اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ وہ مشرق وسطی سے متعلق امریکی صدر کے نئے منصوبے کو مسترد کر دے۔
-
امریکہ نےاپنا قبلہ درست نہ کیا تو مذاکرات نہیں کریں گے: شمالی کوریا
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹شمالی کوریا کے لیڈر نے کہا کہ امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے اوچھے ہتھکنڈے
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶امریکی صدر ٹرمپ اب کچھ اس قسم کے کام کر رہے ہیں جن کا دفاع اب ان کی ترجمان کر رہی ہیں۔
-
عالمی دہشتگردی کا سرغنہ امریکہ ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے امریکہ کو دہشتگردی کا اصل حامی مغربی ایشیا میں موجود سینٹرل کمانڈ کی اسکی افواج کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔یہ وہی دہشتگرد ٹولہ جو گزشتہ ۱۸ سال کے دوران افغانستان، عراق اور یمن میں دس لاکھ سے زائد بے گناہ عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ایرانی عوام کی بھرپور حمایت
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دشمنانہ اور غیرقانونی اقدام کے خلاف ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔