-
بالآخر ٹرمپ کو فرصت مل ہی گئی ۔ تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲امریکی ریاست الاباما میں آئے بھیانک طوفان کی تباہی کے ایک ہفتے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دیگر اہم مصروفیات سے فرضت ملی اور انہوں نے طوفان سے متاثرہ علاقے بیئرگارڈ کا دورہ کیا۔
-
وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی تخریبی کارروائی
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کی ایک بڑی تخریبی کارروائی کے نتیجے میں اس ملک کے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
-
ٹرمپ کے جنگ پسندانہ اقدامات پر امریکی سینیٹروں کا انتباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳امریکہ کے دو ڈیموکریٹ سینیٹروں نے امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے ایران مخالف اور جنگ پسندانہ اقدامات کی روک تھام کے لئے امریکی کانگریس کے فوری اور ٹھوس اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دوستی کی آڑ میں امریکہ نے کیا ہندوستان کے ساتھ یہ کام
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱امریکا نے دوستی کی آڑ میں ہندوستان سے تجارتی سہولیات واپس لینے کا اعلان کیا ہے جس سے ہندوستان کو سالانہ اربوں ڈالرکا نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش کو صداقت سے عاری قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
جشن انقلاب میں ایرانی عوام کی تاریخی شرکت پر ٹرمپ چراغ پا
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کیا ہے۔
-
ہم ایران پر نظر رکھنا چاہتے ہیں ۔ کارٹون
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں اپنی افواج اس لئے رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں سے ایران کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکیں!!! عجیب بات یہ کہ بعض امریکی عہدےداروں نے اپنے صدر کے اس بیان سے اظہار بیزاری کیا ہے!
-
ٹرمپ کے بیان پر عراق کا شدید رد عمل
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳عراق میں امریکی فوج باقی رکھنے کے تعلق سے صدر ٹرمپ کے بیان پر عراق کی حزب اللہ بریگیڈ نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔