-
ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
-
نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی ریل روکو مہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ہندوستان میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر ریل روکو احتجاج کیا جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں ٹرینوں کی رفت و آمد معطل ہوگئی۔
-
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان آئی ٹی آئی ٹریک کی بجالی کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک نئے سال کے آغاز میں پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱صوبہ خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کو ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح تہران اور کابل کے تعلقات میں استحکام کا سبب بنے گا۔
-
امریکہ میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی کے واقعات ۔ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳امریکہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دھماکوں اور آتشزدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے دو واقعات گزشتہ ایک روز کے دوران رکارڈ کئے گئے۔
-
پاکستان میں وین ٹرین سے ٹکراگئی، 19 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷پاکستان میں مسافر ٹرین اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں انیس افراد مارے گئے۔
-
پاکستان میں آج سے ٹرین کی سیٹی بجنے لگی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔