-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں : پاکستان کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹پاکستان نے کہا ہے کہ کچھ عناصر غلط اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں ۔
-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
ایران کے نو منتخب صدر نے اپنی بنیادی پالیسی کا کر دیا اعلان
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلی فونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔
-
ایران اور وینزویلا نے کی برادرانہ تعلقات کی تقویت پر تاکید
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲وینزویلا کے صدر نے ایران کے نو منتخـب صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر انھیں مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰روسی ایوان صدر نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تہران ماسکو روابط کا جائزہ لیا۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی تازہ صورتحال پر ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خاتمے ، فوری جنگ بندی اور غزہ کے عوام کے لئے انسانی امداد کی ترسیل پر زور دیا ہے-