-
یوکرین کے 20 ڈرون مار گرادیئے: روس
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶روس نے یوکرین کے بیس ڈرون طیارے مار گرا دیئے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳شامی فوج نے دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین، مغربی ہتھیاروں کی تجربہ گاہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۲مغربی ممالک نے یوکرین کو اپنے ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔ امریکہ، کیف کو ابراہمز ٹینک دینے پر تلا ہوا ہے تو کینیڈا دسیوں لاکھ ڈالر کے ہتھیار یوکرین کی جنگ کی آگ میں جھونک رہا ہے۔
-
خرطوم میں فوج اور پیراملٹری فورس کے درمیان گھمسان کی جنگ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حکومتی کونسل کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے
-
ایران کی دفاعی توانائیوں میں اضافہ، کرار ٹینک بری فوج کے حوالے
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کرار ٹینک ایران کی بری فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
-
یورپی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کے جدید ڈرون کی رونمائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷روس نے مغربی ٹینکوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قرصان نامی اپنے جدید ترین ڈرون کی رونمائی کی ہے ۔
-
یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
نیو نازی ازم نئے روپ میں روس کے لیے خطرہ بن رہا ہے: روسی صدر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
مغربی ٹینک معجزہ نہيں کر سکتے: امریکی اخبار کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔