-
سن رسیدہ لوگ اب آسانی سے چل پھر سکیں گے۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲جاپان کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملکی ایئرلائن آل نیپن ایئرویز کے ساتھ مل کر سن رسیدہ افراد کو چلنے پھرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک خاص روبوٹک جیکٹ ڈیزائن کی ہے، اس جیکٹ کا وزن چھے کلو گرام بتایا جاتا ہے جو اپنے چار موٹر کے ذریعے سن رسیدہ شخص کے اوپر سے چلنے پھرنے کے دباؤ کو کم کر کے اس کے لئے باآسانی چلنے کا امکان فراہم کرتی ہے۔
-
ایران میں سائنس و ٹیکنالوجی کی چار نمائشوں کا آغاز
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
-
رینو ٹکس نمائش میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی مصنوعات کی نمائش
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶ایران کے شہر تبریز میں نویں رینو ٹیکس دو ہزار اکیس نمائش کا انعقاد ہوا۔
-
بشری ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶اپنے ہی ہاتھوں سے انواع و اقسام کی الجھنوں میں خود کو ڈالنے والے بشر نے اپنے کو خوش اور ترو تازہ رکھنے کے لئے نئے نئے طریقے ایجاد کئے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اور انوکھی اور دلچسپ کڑی کو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں ایسی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ہے کہ آپ اپنے مکان کی چار دیواری کے اندر اپنے من چاہے مناظر کا اپنے فرش، بستر یا حتیٰ در و دیوار پر مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران کی سپریم سائبراسپیس کونسل نے کہا ہے کہ پچھلے دوسال کے دوران ایران کے خلاف سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران میں ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱ایران کی امیرکبیر یونیورسٹی کے محققین نے برسوں کی محنت کے بعد ٹیکنالوجیکل اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی سافٹ ویئر کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔
-
نوجوانوں کو اسکلز سے لیس کر کے روزگار کے قابل بنائیں گے: عمران خان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے ملک میں متوسط اور درمیان درجے کی صنعتوں کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجیوں کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی سپر کمپیوٹر کی رونمائی اتوار کو ہوگی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے سپر کمپیوٹر سیمرغ کی رونمائی آئندہ اتوار کو جائے گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران روبوٹ کے میدان میں
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹انسان نما "سرنا4 " ایرانی روبوٹ 2020 کے ٹاپ 10 روبوٹس میں شامل ہے۔