-
مادورو نے عالمی برادری سے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ونزوئیلا کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی حکام صدام کی غلطیاں دہرا رہے ہیں: صدر روحانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے سلسلے میں صدام حکومت کی طرح ہی غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا شکار ہو رہے ہیں جو انکی بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں انسانیت کے خلاف جرم ہے: ایران
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے یکطرفہ پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پابندیوں پر یورپ کا غیر فعال موقف ناقابل قبول ہے۔
-
امریکا سے مذاکرات نہ کرنے پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
مذاکرات شدہ مسئلے پر کوئی گفتگو نہیں ہو گی: محمد جواد ظریف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن مسائل پر مذاکرات ہو چکے ہیں ان پر اب دوبارہ کوئی گفتگو نہیں ہو گی۔
-
ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی امریکی اپیل غیر موثر: ایرانی مندوب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے امریکی فیصلے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کبھی بھی ختم ہونے والی قراردادوں کی واپسی نہیں دیکھے گا۔
-
ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔
-
ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا سلسلہ جاری رہے گا: یورپی یونین
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جامع ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کا عمل جاری رہے گا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ پھر تنہا، یورپی ٹرائیکا نے امریکہ کو ٹھینگا دکھایا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹جامع ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے امریکہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ بحال ہو گئی ہیں، ایک مشترکہ بیان جاری کر کے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
چین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میکینزم تیار کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹چین کی کامرس منسٹری نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایسا میکنیزم تیار کر لیا گیا ہے جس کی ذریعے غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں کو محدود کیا جا سکتا ہے۔