-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کی پیٹروکیمکل مصنوعات کی پیداوار میں چار ملین ٹن کا اضافہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰ایران کی پیٹروکیمکل مصنوعات کی پیداوار میں عنقریب چار ملین ٹن کا اضافہ ہوگا۔
-
ایران و چین تعلقات کو متاثر کرنے کی امریکہ کی لاحاصل کوشش
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے ایران اور چین کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے، اس وقت تہران اور بیجنگ کے حالیہ سمجھوتے کے پیش نظر ایران اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی نزدیکی سے واشنگٹن کے حکام کی تشویش اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ تلملا اٹھے ہیں۔
-
ایران نے امریکی عہدے دار پر پابندی عائد کر دی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کے معاون اور ڈیموکریسی کا دفاع کرنے والے فاونڈیشن کے رکن ریچرڈ گولڈ برگ (Richard Goldberg) پر پابندی عائد کر دی۔
-
دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنایا ہے، صدر حسن روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پچھلے دو سال کے دوران دشمن کی متعدد سازشوں کو ناکام بنا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کی روس مخالف پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا: ماسکو
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱روس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روسی فوج کی سیکریٹ سروس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کا ضرور جواب دیا جائے گا۔
-
ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کا ضمیمہ ہے
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ سے غیر مربوط قرار دینے کے امریکی دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کا ضمیمہ ہے۔
-
ایرانی طیاروں کے مسافرین کی جان خطرے میں ڈالنا امریکہ کی فضائی دہشتگردی ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فضائی کوریڈور میں امریکی جنگی طیاروں کی جانب سے ایرانی ایئرلائنوں کے مسافروں کی جان خطرے میں ڈالنا فضائی دہشتگردی ہے۔
-
دشمن نے پابندیاں بھی لگائیں، مذاکرات کی درخواست بھی کی: صدر روحانی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے دور میں بھی ایران کے عوام کے خلاف امریکہ کی طبی و اقتصادی دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط نہیں بلکہ حقیقت ہے۔