-
ایران دواؤں کا مواد تیار کرنے والا مغربی ایشیا کا بڑا ملک
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایرانی دانشوروں کی سائنسی توانائی اور ملک میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے میں پائی جانے والی گنجائش کے پیش نظر ایران جلد ہی مغربی ایشیا میں دواؤں کا خام مواد تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
-
امریکہ قرارداد 2231 کے تحت کو ئی کام نہیں کر سکتا: ایران
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اپنے امریکی ہم منصب کے حالیہ بیانات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے تحت امریکہ کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
-
شام کے خلاف امریکہ و یورپ کی پابندیاں خلاف انسانیت ہیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے خلاف امریکہ اور یورپی یونین کی پابندیاں بڑھائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری بھی رہا ہو گئے
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی پابندیوں کی ناکامی پر زور
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے خلاف امریکی اقدامات پر خدشات ہیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے سفارتکاروں کے خلاف عائد سفری اور ویزہ پابندیوں سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کا بڑا کارنامہ، کورونا کو پوری طرح سے شکست دینے میں کامیاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳شام کی وزارت صحت نے بدھ کی رات ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اختیار کی گئيں تدابیر کامیاب رہی ہیں۔
-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا نے ایران مخالف امریکی اقدامات پر اظہار افسوس کیا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے ایٹمی پروگرام میں تعاون کی چھوٹ ختم کیے جانے پر چار جمع ایک گروپ کے مشرقی اور مغربی ملکوں نے امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ روس اور چین کی جانب سے امریکہ کے اس غیر قانونی اقدام کی مخالفت کے بعد یورپی ٹرائیکا نے بھی واشنگٹن کے اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
-
امریکہ، ایرانی قوم کا احترام کرے ورنہ رسوا ہوتا رہے گا: ایران
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے وہم پر مبنی بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ہی ایران کے مقابلے میں اپنے کسی راستے کا انتخاب کرنا ہے۔